یوم آزادی

یوم آزادی افغانستان 15 فروری

افغانستان میں یوم آزادی ہر سال 15 فروری کومنایا جاتا ہے. 1989 میں اسی تاریخ کو سوویت فوج کی ملک سے رخصتی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ سوویت افغان جنگ تقریباً 10 سال تک لڑی گئی اور اس میں 20 لاکھ کے قریب افغان شہری تنازعہ میں مارے گئے. سوویت افغان جنگ ایک سرد مزید پڑھیں

عالمی دن

بین الاقوامی انسانی یکجہتی کا دن 20 دسمبر

بین الاقوامی انسانی یکجہتی کا دن (IHSD)، جو 20 دسمبر کو منایا جاتا ہے، اقوام متحدہ اور اس کے رکن ممالک کا بین الاقوامی سالانہ اتحاد کا دن ہے۔ اس کا بنیادی مقصد رکن ممالک کو غربت میں کمی کے عالمی مقاصد اور اقدامات سے آگاہ کر کے یکجہتی کی عالمی قدر کو تسلیم کرنا مزید پڑھیں

ذہنی صحت کا عالمی دن 10 اکتوبر

10 اکتوبر کو دنیا بھر میں ذہنی صحت Mental Healthکا عالمی دن منایا جاتاہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہناہے کہ دنیا بھر میں 45 کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے میں مبتلا ہیں۔ جس میں سب سے زیادہ پائی جانے والی دماغی بیماریاں ڈیپریشن اور شیزو فرینیا ہیں۔2002ء میں یہ اندازہ لگایا تھا کہ مزید پڑھیں

تاریخِ اسلام

روح اللہ خمینی وفات 3 جون

سید روح اللہ موسوی خمینی المعروف امام خمینی ایران کے اسلامی مذہبی رہنما اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی تھے۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ موسوی خمینی 24 ستمبر 1902ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ایران، عراق اور اراک (ایران کا ایک شہر) میں دینی علوم کی مزید پڑھیں

پاکستان

قائداعظم محمد علی جناحؒ پیدائش 25 دسمبر

بسم اللہ الرحمن الرحیم (25دسمبریوم قائداعظم کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com بانی پاکستان محمد علی جناح کے بارے عام تصور یہ پھیلایا جاتا ہے کہ وہ سیکولر اور لادین ذہن کے مالک تھے،جبکہ انکی زندگی کے متعدد واقعات اس غلط تصوراور فرضی خیال کی مکمل نفی کرتے ہیں۔بہت اوائل اور نوجوان مزید پڑھیں

محمد حمید اللہ وفات 17 دسمبر

ڈاکٹر محمد حمید اللہ (پیدائش: 9 فروری، 1908ء، انتقال : 17 دسمبر، 2002ء) معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان اور اسلامی دانشور تھے اور بین الاقوامی قوانین کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔ تاریخ حدیث پر اعلیٰ تحقیق، فرانسیسی میں ترجمہ قرآن اور مغرب کے قلب میں ترویج اسلام کا اہم فریضہ نبھانے پر آپ کو مزید پڑھیں

جنوری

منور راناؔ شاعر انتقال 14 جنوری

بہت دن رہ لیے دنیا کے سرکس میں تم اے راناؔ چلو اب اُٹھ لیا جائے تماشہ ختم ہوتا ہے ہندوستانی اردو ادب کی دنیا کے معتبر اور مقبول، عالمی شہرت یافتہ شاعر ”منور راناؔ صاحب“ کا انتقال….. نام سید منور علی اور تخلص راناؔ ہے۔ 26؍نومبر 1952ء کو اتر پردیش کے شہر رائے بریلی مزید پڑھیں

26جنوری قومی دن آسٹریلیا

بسم اللہ الرحمن الرحیم آسٹریلیا(Australia)ایک ملک۔ایک براعظم (26جنوری قومی دن کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹرساجدخاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com لفظ”آسٹریلیا“لاطینی زبان سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ”جنوبی علاقہ“ ہے۔یہ دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کے کچھ جزائربحراوقیانوس اور بحر ہند میں بھی واقع ہیں۔انڈونیشیا،مشرقی تیمور اور نیوزی لینڈاس سرزمین کے ہمسایہ ممالک ہیں۔1901میں مزید پڑھیں

شوبز

عمر شریف وفات 2 اکتوبر

بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے محمد عمر (عمر شریف) نے 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جنم لیا تھا۔ اسٹیج ڈراموں کے بے تاج بادشاہ نے 1980ء میں پہلی بار آڈیو کیسٹ کے ذریعے ڈرامے ریلیز کیے، جنہوں نے پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں