ناورو کا یوم آزادی 31 جنوری 1968

ناورو (Nauru) جنوبی بحر الکاہل کی سب سے چھوٹی اور ویٹیکن سٹی، موناکو کے بعد دنیا کی تیسری سب سے چھوٹی آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری 1968ء کو آسٹریلیا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ سے آزاد ہوئی۔

بحرالکاہل کے جزائر کے رہنے والے لوگ اس کے اصل باشندے تھے۔ اسے سب سے پہلے 1798ء میں پہلے یورپی جان فیرن نے دریافت کیا۔ پھر یہ جرمنی کی نوآبادی بنی۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد یہ آسٹریلیا نیوزیلینڈ اور برطانیہ کے پاس چلی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس پر جاپان کا قبضہ ہوا۔ اس کا دالحکومت یارن ہے۔

معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔
Motto: “God’s will first”
:(خدا کی مرضی مقدم ہے)

Leave a Reply