aaj.today
خلافت راشدہ کا دور حضرت علی کی شہادت(21 رمضان 40 ھ) 27 جنوری 661 کے ساتھ ختم ہو گیا
خلافت راشدہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی رضوان اللہ علیہم اجمعین کا عہد خلافت خلافت راشدہ کہلاتا ہے۔ اس عہد کی مجم…