aaj.today
اولمپک گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کی خوشی میں ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ 30 جنوری
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 30 جنوری 1969ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اولمپک گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کی خوشی میں دو ڈاک ٹکٹوں کا ایک خوبصورت سیٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن سلیم غوری نے تیار کیا تھا۔ ان ڈاک ٹکٹ…