aaj.today
شاہ جہاں پیدائیش 14جنوری 1592 (30 ربیع الاول 1000ھ)
پیدائش 14 جنوری 1592 -وفات 22 جنوری 1666 (74 سال) – دور حکومت 30 جنوری 1628ء – 31 جولائی 1658ء(30 سال 6 ماہ 1 دن) شاہجہاں برصغیر پاک و ہند میں پانچواں مغل شہنشاہ تھا۔ جہانگیر کی وفات کے بعد م…