aaj.today
نور محمد لاشاری کی وفات
نور محمد لاشاری یکم فروری 1997ء کو پاکستان ٹیلی وژن کے مشہور فنکار نور محمد لاشاری کراچی میں وفات پاگئے۔ نور محمد لاشاری بھان سعید آباد کے مقام کوٹ لاشاری کے رہنے والے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے حصول کے…