aaj.today
ظہور احمد کی وفات
ظہور احمد یکم فروری 2009ء کو اسٹیج ،ریڈیو اور ٹیلی وژن کے معروف فنکار ظہور احمد اسلام آباد میں وفات پاگئے اور وہیں آسودۂ خاک ہوئے۔ ظہور احمد 18 ستمبر 1934ء کو ناگ پور بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔ انہو…