aaj.today
ہدایت کار حسنین کی وفات 2 فروری
ہدایت کار حسنین 2 فروری 2003ء کو پاکستان کے نامور فلمی ہدایت کار حسنین لاہور میں وفات پاگئے۔ حسنین کی بطور ہدایت کار پہلی فلم نوکر تے مالک تھی جو 1982ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے 50 سے …