aaj.today
شاہد آفریدی نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا
شاہد آفریدی 4 فروری 2005ء کو ورلڈ سیریز سہ قومی ٹورنامنٹ کے پہلے فائنل میں پاکستان کے شاہد آفریدی نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس میچ میں…