aaj.today
نفیس رقم کی وفات 5 فروری 2008
سید نفیس الحسینی نفیس رقم 5 فروری 2008ء کو پاکستان کے نامور خطاط، عالم دین اور معروف روحانی شخصیت علامہ سید نفیس الحسینی نفیس رقم لاہور میں وفات پاگئے اور لاہور ہی میں اپنی بناکردہ خانقاہ حضرت سید …