aaj.today
میران بخش کی وفات فروری 8
میران بخش 8 فروری 1991ء کو پاکستان کے ایک معروف ٹیسٹ کرکٹر میران بخش راولپنڈی میں وفات پاگئے۔ میران بخش 20 اپریل 1907ء کو راولپنڈی ہی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے یوں تو صرف دو ٹیسٹ میچ کھیلے مگر وہ…