aaj.today
معروف اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے دسمبر 18
پاکستانی فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار علی اعجاز منگل کی صبح لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 77 برس تھی اور وہ عارضۂ قلب میں مبتلا تھے۔ علی اعجاز نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ وہ 1960…