aaj.today
شوپن ہاؤر وفات 21 ستمبر
شوپن ہاؤر (Arthur Schopenhauer) (1860-1788) ایک قنوطی جرمن فلسفی تھا۔ 19 ویں صدی کے ابتدائی عشروں کی افراتفری جو انقلاب فرانس اور نپولین کی جنگوں کی وجہ سے یورپ میں آئی اس کے نظریا ت میں نظر آتی ہے…