aaj.today
محمد علی بوگرہ وفات 23 جنوری
محمدعلی بوگرہ (1909–1963) پاکستان کے تیسرے وزیر اعظم تھے۔ آپ نے 1953 سے 1955 تک وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا۔ آپ نے یونیورسٹی آف کلکتہ سے تعلیم حاصل کی۔ 1937 میں آپ بنگال کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے …