aaj.today
ابو یوسف یعقوب المنصور وفات 23 جنوری
ابو یوسف یعقوب المنصور (1160ء تا 23 جنوری 1199ء) خلافت موحدین کا تیسرے خلیفہ تھا جس نے اپنے والد ابو یعقوب یوسف کی جگہ تخت سنبھالا۔ اس نے 1184ء سے 1199ء تک حکومت کی۔ وہ موحدین کا سب سے مشہور حکمران…