aaj.today
ممتاز شیریں وفات 11 مارچ
ممتاز شیریں (پیدائش: 12 ستمبر 1924ء- وفات: 11 مارچ 1973ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو کی پہلی خاتون نقاد، تانیثیت (Feminism) کی علم بردار، افسانہ نگار، مترجم اور ادبی مجلے نیا دور کی مدیر تھیں۔…