aaj.today
شیخ نور محمد انتقال 17 اگست
شیخ نور محمد علامہ اقبال کے والد اور ڈاکٹر جاوید اقبال کے دادا تھے۔ ان کا تعلق شیخ خاندان سے تھا۔ نور محمد کی شادی امام بی بی سے 1874ء میں ہوئی۔ ان کی شادی موضع سمبڑیال (موجود تحصیل) کے ایک کشمیری …