aaj.today
الیاس کشمیری (اداکار) وفات 12 دسمبر
الیاس کشمیری ایک پاکستانی فلمی اداکار تھے۔ 1928ء میں لاہور میں پیدا ہونے والے تقریباً سوا چھ فٹ کی قدوقامت کے مالک خوبرو نوجوان محمدالیاس کو اداکاری کا شوق تھا۔ فلمساز ، ہدایتکار اور اداکار نذیر کی…