aaj.today
ناز خیالوی وفات 12 دسمبر
ناز خیالوی (1947ء- 12 دسمبر 2010ء) ایک شاعر، نغمہ نگار اور ریڈیو براڈکاسٹر تھے؛ جو ان کی ایک صوفیانہ نظم “تم اک گورکھ دھندا ہو“ کی نسبت سے جانے جاتے ہیں۔ یہ نظم مشہور قوال نصرت فتح علی خان کے گانے …