aaj.today
انسانی تاریخ کی پہلی کامیاب پرواز 17 دسمبر
دو امریکی بھائی جنہوں نے ہوائی جہاز پر تجربے کیے۔ بڑے کا نام ولبر رائٹ اور چھوٹے کا اورول رائٹ تھا۔ بڑا 1867ء اور چھوٹا 1871ء میں پیدا ہوا۔ دونوں عمر بھر کنوارے رہے۔ پہلے ڈیٹن میں سائکلوں کا کاروبا…