aaj.today
عبدالقادر الجزائری نے فرانسیسی افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔21 دسمبر
الجزائر کو فرانس کے تسلط سے بچانے کے لیے جس رہنما نے نمایاں اور قابل قدر کوشش کی اور تحریک آزادی کو عوامی مزاحمت بنادیا، وہ عبد القادر الجزائری ہیں۔ عبد القادر 1808ء میں ایک دیندار گھرانے میں پیدا …