aaj.today
استاد نذر حسین انتقال کر گئے 21 جنوری
21 جنوری 2018- معروف میوزک ڈائریکٹر استاد نذر حسین طویل علالت کے بعد اتوار کو لاہور میں انتقال کر گئے۔ استاد نذر حسین ریڈیو پاکستان سے وابستہ تھے اور اس کے سنٹرل پروڈکشن یونٹ سے ریٹائر ہوئے۔ کئی مع…