aaj.today
مظہر علی خان کی وفات
مظہر علی خان 26 جنوری 1993ء کو انگریزی زبان کے نامور صحافی نوابزادہ مظہر علی خان لاہور میں وفات پاگئے اور گلبرگ 3 کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ مظہر علی خان 1918ء میں واہ ضلع اٹک میں پیدا ہوئے تھ…