aaj.today
ضیا سرحدی کی وفات
ضیا سرحدی 27 جنوری 1997ء کو پاکستان کے ممتاز فلم ساز اور ہدایت کار ضیا سرحدی اسپین کے شہر میڈرڈ میں وفات پاگئے۔ ضیا سرحدی 1912ء میں پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ گریجویشن کرنے کے بعد 1933ء میں وہ بمبئی …