aaj.today
استاد اللہ رکھا خان کی وفات
استاد اللہ رکھا خان 27 جنوری 2002ء کو پاکستان کے نامور سارنگی نواز استاد اللہ رکھا خان وفات پاگئے۔ استاد اللہ رکھا خان 1932ء میں سیالکوٹ کے گائوں مظفر میں پیدا ہوئے تھے۔ بچپن ہی میں وہ امرتسر چلے گ…