aaj.today
مصطفیٰ ثانی Mustafa II تخت نشینی 27 جنوری
مصطفیٰ ثانی27 جنوری 1695ء سے 8 دسمبر 1703ء میں اپنے انتقال تک سلطنت عثمانیہ کے تخت پر متمکن رہا۔ وہ 6 فروری(5 جون) 1664ء میں ادرنہ میں پیدا ہوا۔ وہ سلطان محمد رابع کا بیٹا تھا اور ملکہ رابعہ گلنوش …