aaj.today
جنوری 27، 1880 تھامس ایڈیسن نے بجلی کا بلب رجسٹر کرایا
تھامس ایلوا ایڈیسن ایک امریکی سائنسدان اور موجد تھا۔ ریاست اوہایو کے ایک گاؤں میلان میں پیدا ہوا ۔ والدین بہت غریب تھے ۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی ۔ بارہ سال کا ہوا تو ریل گاڑی میں کتابیں بیچ…