aaj.today
اولمپین لطیف الرحمن کی پیدائش 1 جنوری
اولمپین لطیف الرحمن ہاکی کے مشہور کھلاڑی لطیف الرحمن یکم جنوری 1929ء کو اندور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1948ء میں لندن میں منعقد ہونے والے اولمپک کھیلوں میں انہوں نے بھارت کی نمائندگی کی، بعدازاں وہ ہجرت …