استاد نذر حسین انتقال کر گئے 21 جنوری

21 جنوری 2018- معروف میوزک ڈائریکٹر استاد نذر حسین طویل علالت کے بعد اتوار کو لاہور میں انتقال کر گئے۔

استاد نذر حسین ریڈیو پاکستان سے وابستہ تھے اور اس کے سنٹرل پروڈکشن یونٹ سے ریٹائر ہوئے۔

کئی معروف گانوں اور غزلوں کے میوزک کمپوزیشن ان کے کریڈٹ پر ہیں۔

انہوں نے اپنے پیچھے اہلیہ معروف اداکارہ و گلوکارہ عارفہ صدیقی اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔

Leave a Reply