سلطنت سعودی عرب کے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں اور سووینئیر شیٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 27-28جنوری 1998ء کوسلطنت سعودی عرب کے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں ایک دو روزہ کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دوروپے اور پانچ روپے مالیت کے دو یادگاری ٹکٹ اور بیس روپے مالیت کی ایک سووینئیر شیٹ جاری کی۔ جن پر سلطنت سعودی عرب کا لوگو چھپا تھا اور انگریزی میں 100 YEARS OF KINGDOM OF SAUDI ARABIAکے الفاظ تحریر کیے گئے تھے۔ ان یادگاری ڈاک ٹکٹوں اور سووینئیر شیٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

Leave a Reply