عالمی یوم ریڈیو فروری 13

عالمی یوم ریڈیو  ہر سال دنیا بھر میں 13 فروری کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر ریڈیو کی اہمیت، بین الثقافتی و بین اللسانی فوائد اور عوام میں اس کے استعمال کا شعور اجاگر کرانا ہے۔

یونیسکو کی جنرل کانفرنس نے اپنے چھتیسویں اجلاس منعقدہ 25 اکتوبر – 10 نومبر 2011ء پیرس میں اپنی قراداد نمبر 63 / C 36 کے ذریعے ہر سال 13 فروری کو یہ دن منانے کی قراداد منظور کی اوراس دن کو منانے کی ابتدا 2012ء میں ہوئی۔

more on wiki

Leave a Reply