واقعات
پاکستان کا پرچم 1972ء -
ذوالفقار علی بھٹو، صدرِ پاکستان نے بنگالی سیاست دان شیخ مجیب الرحمن، کو جیل کی قید
سے رہائی دلائی جنھیں بنگلہ دیش کی آزادی کے اعلان کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان کا پرچم 1977ء میں
1977ء کی انتخابی مہم کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں نے باہمی اتحاد سے پاکستان نیشنل
الائنس بنانے کا اعلان کیا۔
2011ء - امریکی کانگرس کی
رکن گیبریالا گفرڈز ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئیں جبکہ چھ دیگر افراد ہلاک
ہو گئے۔
1952ء اردن میں آئین کا نفاذ
1929ء نیدرلینڈز اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے درمیان پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا1
1926ء سعودی عرب عبدالعزیز ابن سعود حجاز کے بادشاہ بنے اور حجاز کا نام تبدیل کر کے سعودی عرب رکھا گیا
1956ء قانون ساز اسمبلی وزیر قانون ابراہیم اسماعیل چندریگر نے پاکستان کا دستوری بل پیش کیا
1959ء چارلس ڈی گال فرانس کے صدر بنے ۔
2003ء ستاسی سال بعد آئن اسٹائن کے نظریے( کہ کشش ثقل اور بجلی کی رفتار برابر ہے)کو سائنسی طور پر ثابت کیا گیا
1996ء ایک کارگو طیارہ کنشاسا،
زائر کے ایک پرہجوم بازار میں گر کر تباہ ہوگیا، جس سے زمین پر 223 افراد ہلاک ہوگئے۔
عملے کے چھ ارکان میں سے دو بھی مارے گئے۔
1989ء ایک برٹش فلائٹ اور
ایک بوئنگ فلائٹ موٹروے سے ٹکرا گئی، جس میں سوار 126 میں سے 47 افراد ہلاک ہوگئے۔
2009ء شمالی کوسٹا ریکا میں
6.1 شدت کے زلزلے میں 15 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے۔
2020ء یوکرینی ایئر لائنز
کی تہران ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوگئی۔ جہاز میں سوار تمام
176 مارے گئے۔
2021ء وینزویلا کے لا ویگا،
کراکس میں پولیس کے "قتل عام" کے طور پر بیان کیے جانے والے واقعے میں
23 افراد مارے گئے۔
ولا دت
1867ء – ایملی گرین بالچ،
امریکی ماہر معاشیات و مصنف، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1961ء)
1891ء – والٹتھر بوتھ، جرمن
طبیعیات دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1957ء)
1932ء – ایلوس پریسلے، امریکی
گلوکارہ، گٹار نواز اور اداکار(و۔ 1977ء)
1942ء – سٹیفن ہاکنگ، انگریزی
طبیعیات دان
1961ء –
شعیب محمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1984ء – کم جونگ-اون، شمالی
کوریا سپاہی اور سیاست دان، تیسرا سپریم لیڈر کوریا
وفات
1642ء – گلیلیو گلیلی، اطالوی طبیعیات دان، ریاضی دان، فلکیات دان اور فلسفی (پ۔ 1564ء)
1941ء – چوہدری فضل حق، برِصغیر پاک و ہند کے سیاسی راہنما، ادیب اور مجلسِ احرار، کے بانی
1976ء – چو این لائی، چینی
سپاہی اورسیاست دان، پہلے وزیر اعظم چین (پ 1898ء)
1993ء –
آصف نواز جنجوعہ، پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف (پ۔ 1937ء)
1997ء – ملون کیلون، امریکی
کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1911ء)
2002ء – الیکزینڈر پروکورو،
آسٹریلوی روسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1916ء)
2007ء –
انور پیرزادہ، پاکستانی، سندھی شاعر، محقق و ادیب (پ۔ 1945ء)
2007ء – ایوو تاکاموٹو، امریکی
کاٹون ساز، ہدایت کار اور تخلیق کار (پ۔ 1925ء)
2017ء – ہاشمی رفسنجانی،
ایرانی سیاست دان (پ۔ 1934ء)
2021ء – سیٹھ عابد حسین، 84-85 سال، پاکستانی کروڑ پتی اور سونے کے سوداگر، مخیر شخصیت۔
2024ء – وسام الطویل - لبنانی جنگجو، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر، اسرائیلی فضائی حملہ میں مارے گئے۔