21 ستمبر آرمینیا کی آزادی

آرمینیا (Armenia) کا سرکاری نام جمہوریہ آرمینیا ہے۔ یہ ایک زمین بند ملک ہے جو یوریشیا میں قفقاز کے خطے میں واقع ہے۔ اس کے مغرب میں ترکی کا پرچمترکی، شمال میں جارجیا کا پرچمجارجیا، مشرق میں آذربائیجان کا پرچمآذربائیجان اور جنوب میں ایران کا پرچمایران کے ممالک واقع ہیں۔

ارمینیا قفقاز کے علاقے میں واقع ہے۔ یہ ملک سوویت یونین کا سب سے چھوٹی جمہوریہ تھا..
Independence Day, celebrates the independence of Armenia from the Soviet Union in 1991