یوم آزادی افغانستان 15 فروری

افغانستان میں یوم آزادی ہر سال 15 فروری کومنایا جاتا ہے. 1989 میں اسی تاریخ کو سوویت فوج کی ملک سے رخصتی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ سوویت افغان جنگ تقریباً 10 سال تک لڑی گئی اور اس میں 20 لاکھ کے قریب افغان شہری تنازعہ میں مارے گئے. سوویت افغان جنگ ایک سرد مزید پڑھیں

حسن رضوی وفات 15 فروری

ڈاکٹر سید حسن رضوی (پیدائش: 18 اگست، 1946ء – وفات: 15 فروری، 2002ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر، صحافی، سفرنامہ نگار اور معلم تھے۔ حسن رضوی 18 اگست، 1946ء کو انبالہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہ ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے صدر تھے اور روزنامہ مزید پڑھیں

یوٹیوب یوم پیدائش 14 فروری

یوٹیوب ایک وڈیو پیش کرنے والا ایک ویب سائٹ ہے جہاں صارفین اپنی وڈیو شامل اور پیش کر سکتے ہیں۔ پے پال کے تین سابق ملازمین نے میں یوٹیوب قائم کی۔ میں گوگل انکارپوریٹڈ نے 1.65 ارب ڈالر کے عوض یوٹیوب کو خرید لیا اور اب یہ گوگل کے ماتحت ادارے کے طور پر کام مزید پڑھیں

ضیا ء محی الدین انتقال 13 فروری

ضیا ء محی الدین کا انتقال پر ملال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشہور پاکستانی اداکار ، صدا کار اور ہدایت کار آج 13 فروری 2023 ء کو انتقال کر گئے ۔ ان کی ولادت سنہ 1931 ء کی تھی۔ طویل عمر پائی۔ فیصل آباد ( لائل پور ) میں پیدا ہوے۔ پنجابی ہوتے ہوئے انگریزوں کی طرح انگریزی مزید پڑھیں

جلیل قدوائی وفات 1 فروری

جلیل قدوائی (پیدائش: 23 دسمبر، 1904ء – وفات: یکم فروری، 1996ء) اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر،مترجم، صحافی اور افسانہ نگار تھے۔ جلیل قدوائی 23 دسمبر، 1904ء کو اناؤ، اترپردیش،(اودھ) برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ علیگڑھ اور الہ آباد یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں لکچرر مزید پڑھیں

امام حسن البنا شہیدؒ 12فروری،یوم شہادت

بسم اللہ الرحمن الرحیم مصر میں احیائے اسلام کے بانی:امام حسن البنا شہیدؒ (12فروری،یوم شہادت کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی (اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com مسلمانوں کے ایک ہزارسالہ دوراقتدار کے بعد تین سو سال تک کم و بیش پوری امت مسلمہ پر غلامی مسلط رہی۔گزشتہ صدی کے نصف اول میں جب پوری امت مزید پڑھیں

بانو قدسیہ وفات 4 فروری

بانو قدسیہ (پیدائش: 28 نومبر 1928ء – وفات 4 فروری 2017ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو اور پنجابی زبان کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس جو اپنے ناول راجہ گدھ کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔ حالات زندگی بانو قدسیہ 28 نومبر، 1928ء کو فیروزپور، برطانوی ہندوستان میں زمیندار مزید پڑھیں

صہبا اختر کی وفات فروری 19

صہبا اختر (انگریزی: Sehba Akhtar) (پیدائش: 30 ستمبر، 1931ء – وفات: 19 فروری، 1996ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر تھے۔ حالات زندگی صہبا اختر 30 ستمبر، 1931ء کو جموں، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد منشی رحمت علی کا تعلق امرتسر سے تھا،وہ آغا حشر کاشمیری کے ہم عصر مزید پڑھیں

آغا طالش کی وفات فروری 19

آغا طالش پاکستان کے نامور فلمی اداکار آغا طالش کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا اور وہ 10 نومبر 1923ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے قیام پاکستان سے پہلے بمبئی میں بننے والی فلم سرائے سے باہر سے اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ قیام پاکستان کے بعد وہ پہلے مزید پڑھیں

حضرت لعل شہباز قلندر کی وفات فروری 19

حضرت لعل شہباز قلندر19 فروری 1275ء مطابق 21 شعبان 673ھ سندھ کے مشہور صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کی تاریخ وفات ہے۔ حضرت لعل شہباز قلندر کا اصل نام سید محمد عثمان مروندی تھا اور آپ کا سلسلہ نسب گیارہ واسطوں سے حضرت امام جعفر صادقؑ سے ملتا ہے۔آپ 1177ء مطابق 573ھ میں مروند مزید پڑھیں