ثناء اللہ امرتسری پیدائش 12 جون

ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری (ولادت: 12 جون 1868ء – وفات: 15 مارچ 1948ء) معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی، ادیب، خطیب و مصنف تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ فاتح قادیان، سردار اہل حدیث، شیرِ پنجاب اور مناظرِ اسلام آپ کے القابات ہیں۔ مولانا ثناء اللہ جمعیت علمائے ہند کی بانی شخصیات مزید پڑھیں

سیماب اکبرآبادی پیدائش 5 جون

سیماب اکبر آبادی (پیدائش: 5 جون 1880— وفات: 31 جنوری 1951ء) اردو کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔ سیماب آگرہ، اتر پردیش کے محلے نائی منڈی،کنکوگلی، املی والے گھر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، محمّد حسین صدیقی بھی شاعر اور حکیم امیرالدین اتتار اکبرآبادی کے شاگرد مزید پڑھیں

شبلی نعمانی ولادت 4 جون

علامہ شبلی نعمانی کی پیدائش اعظم گڑھ ضلع کے ایک گاؤں بندول جیراج پور میں4 /جون 1857ء کو ہوئی تھی- ابتدائی تعلیم گھر ہی پر مولوی فاروق چریاکوٹی سے حاصل کی- 1876ء میں حج کے لیے تشریف لے گئے۔ وکالت کا امتحان بھی پاس کیا اور وکالت بھی کی مگر اس پیشہ سے دلچسپی نہ مزید پڑھیں