روح اللہ خمینی وفات 3 جون

سید روح اللہ موسوی خمینی المعروف امام خمینی ایران کے اسلامی مذہبی رہنما اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی تھے۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ موسوی خمینی 24 ستمبر 1902ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ایران، عراق اور اراک (ایران کا ایک شہر) میں دینی علوم کی مزید پڑھیں

معراج مصطفی ﷺ 27رجب

بسم اللہ الرحمن الرحیم معراج مصطفی ﷺ (27رجب،معراج مصطفیﷺ کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی (اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com قرآن مجید نے فرمایا کہ فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا(۴۹:۵) اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا(۴۹:۶) ترجمہ:”پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے۔عام الحزن وہ سال مزید پڑھیں

سقوط غرناطہ 2 جنوری

892ھ بمطابق 1492ء میں ہسپانیہ میں مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو گیا اور ان کی آخری ریاست غرناطہ بھی مسیحیوں کے قبضے میں چلی گئی۔ اس واقعے کو سقوط غرناطہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ہسپانیہ میں آخری مسلم امارت غرناطہ کے حکمران ابو عبداللہ نے تاج قشتالہ اور تاج مزید پڑھیں

الپ ارسلان وفات 15 دسمبر

الپ ارسلان ایک سلجوق سلطان تھا جو اپنے چچا طغرل بیگ کے بعد تخت پر بیٹھا۔ اس نے 1063ء سے 1072ء تک حکومت کی۔ بہت بیدار مغز اور بہادر بادشاہ تھا۔ مشہور مدبر نظام الملک طوسی کو اپنے باپ چغری بیگ کی سفارش پر وزیر سلطنت مقرر کیا۔ اس کے عہد میں سلجوقی سلطنت کی مزید پڑھیں

احمد اول پیدائش 18 اپریل

احمد اول (پیدائش 18 اپریل 1590ء – وفات 22 نومبر 1617ء) سلطنت عثمانیہ کے چودھویں سلطان۔ 1603ء سے اپنی وفات تک سلطنت عثمانیہ کے حکمران رہے۔ آپ محمد ثالث کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔ ابتدائی زندگی احمد اول 998ھ بمطابق 18 اپریل 1590ء میں منیسہ کے مقام میں پیدا ہوئے۔ احمد اول نے صرف مزید پڑھیں

ولید ثانی بن یزید وفات 17 اپریل

ہشام بن عبدالملک کے بعد ولید ثانی ربیع الثانی 125ھ میں تخت نشین ہوا۔ وہ انتہائی نالائق اور غلط کار شخص تھا۔ ہشام بن عبدالملک نے اپنی زندگی میں اپنے بیٹے کی عادات کو سنوارنے کی کئی ناکام کوششیں کی تھیں۔ ولید ثانی کی بد اخلاقی کی بنا پر کئی امرا نے اس کی ولی مزید پڑھیں

عبدالحمید اول وفات 7 اپریل

عبد الحمید اول (20 مارچ 1725ء – 7 اپریل 1789ء) سلطنت عثمانیہ کے 27 ویں سلطان تھے۔ وہ سلطان احمد ثالث کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی مصطفی ثالث کے بعد 21 جنوری 1774ء کو تخت سلطنت پر بیٹھے۔ عبد الحمید نے اپنی زندگی کے ابتدائی 43 سال کا بیشتر عرصہ حرم میں گزار۔ سلطان مزید پڑھیں

ابو یوسف یعقوب المنصور وفات 23 جنوری

ابو یوسف یعقوب المنصور (1160ء تا 23 جنوری 1199ء) خلافت موحدین کا تیسرے خلیفہ تھا جس نے اپنے والد ابو یعقوب یوسف کی جگہ تخت سنبھالا۔ اس نے 1184ء سے 1199ء تک حکومت کی۔ وہ موحدین کا سب سے مشہور حکمران تھا۔ جنگ ارک یعقوب کو سب سے زیادہ شہرت اس فتح کی وجہ سے مزید پڑھیں

سلطان حیدر علی کا انتقال 7 دسمبر

حیدر علی خان 1721 – 7 دسمبر 1782) جنوبی ہند دکن کی سلطنت میسور کے سلطان تھے۔ ان کا نام حیدر نائک تھا۔ دورحکومت 1722ءتا 1784ء والئی میسور۔ نسلا ہاشمی قریشی تھے۔ ان کے پردادا گلبرگہ دکن میں پنجاب کے علاقہ ساہیوال سے آ کر آباد ہو گئے تھے۔ والد فتح محمد ریاست میسور میں مزید پڑھیں

ابن خلکان پیدائش 22 ستمبر

ابن خلکان (پیدائش: 22 ستمبر 1211ء– وفات: 30 اکتوبر 1282ء) تیرہویں صدی عیسوی میں فقہ شافعی کے عالم تھے۔ ابن خلکان کی وجہ شہرت اُن کی تصنیف وفیات الاعیان وانباء ابناء الزمان ہے جو آج بھی مورخین کے یہاں مقبول و متداول ہے۔ ولادت ابن خلکان کی ولادت بروز جمعرات 11 ربیع الثانی 608ھ بمطابق مزید پڑھیں