صدام حسین وفات 30 دسمبر

والد کی جلد ہی وفات کے بعد ان کی والدہ انہیں اپنے رشتہ داروں کے پاس چھوڑ کر کسی اور گاؤں چلیں گئیں۔ چند سال بعد انہوں نے دوسری شادی کر لی۔ سوتیلے والد کا صدام کے ساتھ برتاؤ اچھا نہ تھا۔ صدام حسین کے لیے زندگی مشکل تھی اور اسرائیلی مورخ امتازیہ بیرون بتاتے مزید پڑھیں

حکیم اجمل خان وفات 29 دسمبر

حکیم اجمل خان دہلوی (پیدائش: 12 فروری 1868ء— وفات: 29 دسمبر 1927ء) طب یونانی کے مشہور طبیب و حکیم تھے۔ اجمل دواخانہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ایلو پیتھک طریقہ علاج سے قبل چار پانچ دہائیوں تک پاکستان کے طول و عرض میں اجمل دواخانہ کی خدمات قابل تعریف ہے طبیب اور مصلح۔ دہلی میں مزید پڑھیں

مولانامحمد یوسف اصلاحی تاریخ وفات 21 دسمبر

تحریر حاطب صدیقی گزشتہ رات تین بجے کے قریب عالم اسلام کے معروف عالم دین، مصنف، محقق، مفسر اور داعی ومبلغ جناب مولانامحمد یوسف اصلاحی اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ انہیں غریق رحمت کرے اور پس ماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین مولانا نے الحمد للہ مزید پڑھیں

شان الحق حقی وفات 11 اکتوبر

شان الحق حقی (پیدائش: 15 دسمبر 1917ء– وفات: 11 اکتوبر 2005ء) اردو زبان کے ممتاز ماہر لسانیات، محقق، نقاد، مترجم اور مدیر تھے۔ شان الحق حقی 15 دسمبر 1917ء کو ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دہلی میں حاصل کی، علی گڑھ یونیورسٹی سے بی اے اور سینٹ اسٹیفنر کالج (دہلی یونیورسٹی) مزید پڑھیں

انور سجاد وفات 6 جون

انور سجاد ، جسے عام طور پر اینور سجاد (27 مئی 1935 ء – 6 جون 2019) کے نام سے جانا جاتا ہے ، وہ ایک پاکستانی ڈرامہ نگار اور افسانہ نگار تھے۔ چونکہ وہ ایک ناول نگار ، ڈرامہ نگار ، اداکار ، ہدایتکار ، پروڈیوسر ، وائس اوور آرٹسٹ ، کالم نگار ، مزید پڑھیں

آصف فرخی وفات 1 جون

ڈاکٹر آصف اسلم فرخی ایک پاکستانی اردو افسانہ نگار، صحافی، مترجم اور محقق تھے۔ ولادت 16 ستمبر 1959ء کو کراچی میں نامور ادیب اسلم فرخی کے گھر پیدا ہوئے، آصف کی والدہ ڈپٹی نذیر احمد کی پڑپوتی اور شاہد احمد دہلوی کی بھتیجی ہیں۔ عملی زندگی ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی سے ایم بی بی ایس مزید پڑھیں

راج کپور وفات 2 جون

راج کپور (ولادت: شری شتی ناتھ کپور، 14 دسمبر 1924ء – وفات: 2 جون 1988ء) بھارتی فلمی اداکار، پروڈیوسر اور بھارتی سینما کے ہدایت کار تھے۔ پشاور میں پیدا ہوئے۔ فلموں میں ’کلیپ بوائے‘ کے طور پر اپنی فنی زندگی کا آغاز کرنے والے راج کپور نے نہ صرف اپنے والد پرتھوی راج کپور کی مزید پڑھیں

پابلو پکاسووفات 8 اپریل

ٹائم میگزین نے 1998 میں موجودہ صدی کی سو بڑی شخصیات کا انتخاب کیا تو پابلو کو پہلے نمبر پر قرار دیتے ہوئے لکھا: اس سے قبل کوئی آرٹسٹ اس قدر مشہور و معروف نہ ہو سکا جتنا پکاسو ہوا ۔ دور جدید کا سب سے بڑا مصور۔ تجریدی مصوری کا موجد۔ شہر ملاگا ’’سپین‘‘ مزید پڑھیں

محمد حمید اللہ وفات 17 دسمبر

ڈاکٹر محمد حمید اللہ (پیدائش: 9 فروری، 1908ء، انتقال : 17 دسمبر، 2002ء) معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان اور اسلامی دانشور تھے اور بین الاقوامی قوانین کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔ تاریخ حدیث پر اعلیٰ تحقیق، فرانسیسی میں ترجمہ قرآن اور مغرب کے قلب میں ترویج اسلام کا اہم فریضہ نبھانے پر آپ کو مزید پڑھیں