پابلو پکاسووفات 8 اپریل

ٹائم میگزین نے 1998 میں موجودہ صدی کی سو بڑی شخصیات کا انتخاب کیا تو پابلو کو پہلے نمبر پر قرار دیتے ہوئے لکھا: اس سے قبل کوئی آرٹسٹ اس قدر مشہور و معروف نہ ہو سکا جتنا پکاسو ہوا ۔ دور جدید کا سب سے بڑا مصور۔ تجریدی مصوری کا موجد۔ شہر ملاگا ’’سپین‘‘ مزید پڑھیں

سینیگال یوم آزادی 4 اپریل

سینیگال مغربی افریقہ میں واقع ایک اسلامی ملک ہے۔ سینیگال کے شمال میں دریائے سینیگال واقع ہے۔ اس کے مشرق میں مالی شمال میں موریتانیہ جنوب میں گنی اور گنی بساؤ واقع ہے۔ اس کے علاوہ 300 کلومیٹر طویل ملک گیمبیا اس کے اندرونی طرف واقع ہے مغرب کی طرف بحر اوقیانوس ہے۔ سینیگال ایک مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی گئی 25 اپریل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پاکستان کی سابقہ حکمراں سیاسی جماعت ہے۔ جس کی بنیاد ایک سابقہ کرکٹ کھلاڑی عمران خان نیازی نے 25 اپریل 1996 کو رکھی۔ اور اس کے پہلے چیئرمین منتخب ہوئے “انصاف، انسانیت اور خود داری”جماعت کا نعرہ ہے۔عمران خان براڈفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بھی رہے۔ عمران خان نے پولیٹیکل مزید پڑھیں

ملا عمر وفات 23 اپریل

ملا محمد عمر 1960ءمیں افغانستان کے صوبہ قندھار، ضلع خاکریز کے گاوں چاہ ہمت میں پیدا ہوئے۔1994ء میں افغانستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے نام سے طالبان کی حکومت قائم کی جس کے وہ سربراہ چنے گئے۔2001ء میں امریکہ اور نیٹو افواج نے طالبان حکومت ختم کی تو ملا عمر روپوش ہوئےبلآخر روپوشی ہی کی مزید پڑھیں

عالمی یوم کتاب 23 اپریل

عالمی یوم کتاب ( World Book Day) ہر سال دنیا بھر میں 23 اپریل کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت منایا جاتا ہے، جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر عوام میں کتب بینی کا فروغ، اشاعتِ کتب اور اس کے حقوق کے بارے میں شعور کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن مزید پڑھیں

تاج سعید وفات 23 اپریل

تاج سعید (پیدائش: 16 ستمبر، 1933ء – وفات: 23 اپریل، 2002ء) پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو زبان کے ممتاز نقاد، شاعر، صحافی اور مترجم تھے۔ تاج سعید 16 ستمبر، 1933ء کو پشاور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام تاج محمد تھا تھا۔ ان کے شعری مجموعوں میں سوچ مزید پڑھیں

پہلا یوٹیوب ویڈیو اپ لوڈ ہوا۔ 23 اپریل 2005

پہلی بار یوٹیوب ویڈیو 23 اپریل 2005 کو اپ لوڈ کی گئی تھی – یوٹیوب کے شریک بانی جاوید کریم نے 18 سیکنڈ کی ویڈیو شائع کی ، جس کا عنوان “میں چڑیا گھر میں۔” “Me at the zoo.” جس پر اس نے 90 ملین سے زیادہ آراء حاصل کیں۔ آج تک ، کریم کے مزید پڑھیں

معین اختر وفات 22 اپریل

معین اختر پاکستان ٹیلیوژن، اسٹیج اور فلم کے ایک مزاحیہ اداکار اور میزبان ہیں۔ اس کے علاوہ وہ بطور فلم ہدایت کار، پروڈیوسر، گلوکار اور مصنف کام کر چکے ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے معین اختر نے پاکستان ٹیلی ویژن پر اپنے کام کا آغاز 6 ستمبر، 1966ء مزید پڑھیں

یوم ارض 22 اپریل

یومِ ارض یا زمین کا دن ہر سال 22 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر دنیا بھر میں ماحولیاتی تحفظ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے تقاریب منعقد کی جاتی ہیں۔ یہ دن پہلی بار 1970 میں منایا گیا تھا اور اب ہر سال ارتھ ڈے نیٹورک کے زیرِ اہتمام 192 سے زائد مزید پڑھیں

محمد اقبال وفات 21 اپریل

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877ء – وفات: 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف مزید پڑھیں