محمد اقبال وفات 21 اپریل

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877ء – وفات: 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف مزید پڑھیں

ژاں پال سارتر وفات 15 اپریل

ژاں پال سارتر یا ژاں پال سارت یا ژاں پال ساختخ ایک مشہور فرانسیسی فلسفی تھے۔ مشہور فرانسیسی فلسفی۔ ژاں پال سارتر پیرس میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد بحری فوج میں افسر تھے لیکن ابھی سارتر ایک سال ہی کے تھے کہ ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور ان کی پرورش مزید پڑھیں

شوپن ہاؤر وفات 21 ستمبر

شوپن ہاؤر (Arthur Schopenhauer) (1860-1788) ایک قنوطی جرمن فلسفی تھا۔ 19 ویں صدی کے ابتدائی عشروں کی افراتفری جو انقلاب فرانس اور نپولین کی جنگوں کی وجہ سے یورپ میں آئی اس کے نظریا ت میں نظر آتی ہے۔ اسے زندگی بری، فضول اور مصیبتوں سے بھری نظر آئی۔ اپنے نظریات کو اسنے اپنی کتاب مزید پڑھیں

ورجل وفات 21 ستمبر

ورجل 15 اکتوبر 70 قبل مسیح کو پیدا ہوا۔ وہ روم سب سے عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اس کی لکھی ہوئی نظم اینیڈ (aeneid) قدیم روم کے زمانے سے لے کر آج تک ایک قومی رزمیہ (national epic) کا درجہ رکھتی ہے۔ اس نے یہ 29 قبل مسیح سے 19 قبل مسیح کے درمیان مزید پڑھیں

ابن حجر عسقلانی وفات 2 فروری

ابن حجر عسقلانی مشہور محدث تھے جنہوں نے بخاری کی شرح لکھی۔ آپ کا عہد چودہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول کے آخرسے لے کر پندرہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول تک کا ہے۔ آپ نامور مؤرخ اورشافعی مذہب فقیہ تھے۔ مصر میں پیدا ہوئے۔ علوم حدیث میں سند شمار ہوتے ہیں۔ طلب علم کے مزید پڑھیں

ابن حجر عسقلانی پیدائش فروری 18

ابن حجر عسقلانی مشہور محدث تھے جنہوں نے بخاری کی شرح لکھی۔ آپ کا عہد چودہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول کے آخرسے لے کر پندرہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول تک کا ہے۔ آپ نامور مؤرخ اورشافعی مذہب فقیہ تھے۔ مصر میں پیدا ہوئے۔ علوم حدیث میں سند شمار ہوتے ہیں۔ طلب علم کے مزید پڑھیں

نصیر الدین طوسی پیدائش فروری 18

العلامہ ابو جعفر محمد بن محمد بن حسن الطوسی (مشہور بہ “خواجہ نصیرالدین“ اور دیگر معروف القاب “نصرالدین“، “محقق طوسی“، “استاد البشر“ اور“ خواجہ“ بھی ہیں) ہے، ساتویں صدی ہجری کے شروع میں طوس ، ایران میں پیدا ہوئے اور بغداد میں اسی صدی کے آخر میں وفات پائی، اسلام کے بڑے سائنسدانوں میں شمار مزید پڑھیں

مرزا غالب کی وفات فروری 15

نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ (1797ء- 1869ء) اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ 19 ویں صدی غالب کی صدی ہے۔ جبکہ 18 ویں میر تقی میر کی تھی اور 20 ویں علامہ اقبال کی۔ غالب مزید پڑھیں

خلیفہ عبدالحکیم وفات 30 جنوری

پروفیسر ڈاکٹر خلیفہ عبد الحکیم (پیدائش: یکم جولائی، 1893ء – وفات: 30 جنوری، 1959ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف فلسفی، شاعر، نقاد، محقق، ماہر اقبالیات، ماہر غالبیات، مترجم اور سابق پروفیسر فلسفہ عثمانیہ یونیورسٹی اور سابق ڈائریکٹر ادارۂ ثقافت اسلامیہ لاہور تھے۔ نام و خاندان خلیفہ صاحب ڈار خاندان کی لاہوری شاخ مزید پڑھیں

ٹی ایس ایلیٹ وفات 4 جنوری

تھامس اسٹارنز الیوٹ او ایم (26 ستمبر 1888 – 4 جنوری 1965) ایک امریکی نژاد برطانوی شاعر ، مضمون نگار ، ناشر ، ڈرامہ نگار ، ادبی نقاد اور مدیر تھے۔ سینٹ لوئس ، میسوری میں بوسٹن برہمن کے ایک ممتاز گھرانے میں پیدا ہوئے ، وہ 1914 میں 25 سال کی عمر میں انگلینڈ مزید پڑھیں