محمد علی جوہر وفات 4 جنوری

ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم رہنما۔ جوہر تخلص۔ ریاست رام پور میں پیدا ہوئے۔ دو سال کے تھے کہ والد کا انتقال ہوگیا۔ والدہ مذہبی خصوصیات کا مرقع تھیں، اس لیے بچپن ہی سے تعلیمات اسلامی سے گہرا شغف تھا۔ ابتدائی تعلیم رام پور اور بریلی میں پائی۔ اعلٰی تعلیم کے لیے علی گڑھ چلے گئے۔ مزید پڑھیں

ورجینیا وولف پیدائش جنوری 25

ابتدائی زندگی ورجینیا وولف لندن میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد Leslie Stephen ایک ادیب تھے۔ گھر میں خوشحالی تھی اور وَرجینیا اور اُنکے بہن بھائیوں نے کسی اسکول جانے کی بجائے گھر پر ہی تعلیم حاصل کی، جس کے لیے قابل اساتذہ باقاعدہ گھر آیا کرتے تھے۔ وہ 13 برس کی تھیں کہ اُن مزید پڑھیں

لارڈ بائرن پیدائش 22 جنوری

جارج گورڈن بائرن، چھٹا بیرن بائرن ایف آر ایس (22 جنوری 1788 – 19 اپریل 1824)، جسے لارڈ بائرن کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک انگریز رئیس، شاعر، ہم مرتبہ، سیاست دان، اور رومانوی تحریک کی سرکردہ شخصیت تھی۔ ان کا شمار برطانیہ کے عظیم شاعروں میں ہوتا ہے اور وہ بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں