انور سجاد وفات 6 جون

انور سجاد ، جسے عام طور پر اینور سجاد (27 مئی 1935 ء – 6 جون 2019) کے نام سے جانا جاتا ہے ، وہ ایک پاکستانی ڈرامہ نگار اور افسانہ نگار تھے۔ چونکہ وہ ایک ناول نگار ، ڈرامہ نگار ، اداکار ، ہدایتکار ، پروڈیوسر ، وائس اوور آرٹسٹ ، کالم نگار ، مزید پڑھیں

آصف فرخی وفات 1 جون

ڈاکٹر آصف اسلم فرخی ایک پاکستانی اردو افسانہ نگار، صحافی، مترجم اور محقق تھے۔ ولادت 16 ستمبر 1959ء کو کراچی میں نامور ادیب اسلم فرخی کے گھر پیدا ہوئے، آصف کی والدہ ڈپٹی نذیر احمد کی پڑپوتی اور شاہد احمد دہلوی کی بھتیجی ہیں۔ عملی زندگی ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی سے ایم بی بی ایس مزید پڑھیں

روح اللہ خمینی وفات 3 جون

سید روح اللہ موسوی خمینی المعروف امام خمینی ایران کے اسلامی مذہبی رہنما اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی تھے۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ موسوی خمینی 24 ستمبر 1902ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ایران، عراق اور اراک (ایران کا ایک شہر) میں دینی علوم کی مزید پڑھیں

راج کپور وفات 2 جون

راج کپور (ولادت: شری شتی ناتھ کپور، 14 دسمبر 1924ء – وفات: 2 جون 1988ء) بھارتی فلمی اداکار، پروڈیوسر اور بھارتی سینما کے ہدایت کار تھے۔ پشاور میں پیدا ہوئے۔ فلموں میں ’کلیپ بوائے‘ کے طور پر اپنی فنی زندگی کا آغاز کرنے والے راج کپور نے نہ صرف اپنے والد پرتھوی راج کپور کی مزید پڑھیں

محمد رفیع خاور (ننھا) وفات 2 جون

ننھا پاکستانی فلموں میں ایک بہترین مزاحیہ اداکار کی حیثیت سے جانے جاتے تھے، تاہم کئی مواقع پر انہوں نے اپنی سنجیدہ اداکاری سے بھی ناظرین کو بہت متاثر کیا۔ ان کا اصلی نام رفیع خاور تھا۔ ننھا نے 1964ء میں ریڈیو پاکستان کے ایک پروگرام کے ذریعے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو اس بھرپور انداز مزید پڑھیں

فضل الٰہی چوہدری وفات جون 1

فضل الٰہی چوہدری /صدرِ پاکستان فضل الٰہی چوہدری یکم جنوری 1904ء کو مرالہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل تھے۔ تحریک پاکستان میں انہوں نے مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا اور 1946ء میں پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ قیام پاکستان کے مزید پڑھیں