عمر شریف وفات 2 اکتوبر

بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے محمد عمر (عمر شریف) نے 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جنم لیا تھا۔ اسٹیج ڈراموں کے بے تاج بادشاہ نے 1980ء میں پہلی بار آڈیو کیسٹ کے ذریعے ڈرامے ریلیز کیے، جنہوں نے پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

شان الحق حقی وفات 11 اکتوبر

شان الحق حقی (پیدائش: 15 دسمبر 1917ء– وفات: 11 اکتوبر 2005ء) اردو زبان کے ممتاز ماہر لسانیات، محقق، نقاد، مترجم اور مدیر تھے۔ شان الحق حقی 15 دسمبر 1917ء کو ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دہلی میں حاصل کی، علی گڑھ یونیورسٹی سے بی اے اور سینٹ اسٹیفنر کالج (دہلی یونیورسٹی) مزید پڑھیں

ذہنی صحت کا عالمی دن 10 اکتوبر

10 اکتوبر کو دنیا بھر میں ذہنی صحت Mental Healthکا عالمی دن منایا جاتاہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہناہے کہ دنیا بھر میں 45 کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے میں مبتلا ہیں۔ جس میں سب سے زیادہ پائی جانے والی دماغی بیماریاں ڈیپریشن اور شیزو فرینیا ہیں۔2002ء میں یہ اندازہ لگایا تھا کہ مزید پڑھیں

اعظم طارق وفات 6 اکتوبر

اعظم طارق (28 مارچ، 1962ء تا (6 اکتوبر، 2003ء) مذہبی و سیاسی تنظیم سپاہ صحابہ پاکستان کے سربراہ تھے اور پاکستان میں اپنے وقت کے طاقتور ترین راہنماؤں میں سے ایک تھے۔ اس کے علاوہ ایک متنازع شخصیت کے طور پر بھی جانے جاتے تھے۔ فرقہ واریت پھیلانے اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کے الزامات مزید پڑھیں

محمد زمان طالب المولیٰ پیدائش 6اکتوبر

طالب المولیٰ (مکمل نام: مخدوم محمد زمان طالب المولیٰ) (پیدائش: 6 اکتوبر 1919ء، وفات: 11 جنوری 1993ء، بمقام: ہالا نواں) سندھ کے معروف سیاست دان، شاعر اور دانشور تھے۔ آپ ہالا میں واقع مخدوم نوح سرور کے مزار کے سترہویں سجادہ نشین تھے اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے متعدد بار قومی و صوبائی مزید پڑھیں

داؤد رہبروفات 5 اکتوبر

داؤد رہبر (پیدائش: 1926ء – 5 اکتوبر، 2013ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر، ماہرِ موسیقی، مضمون نویس اور مکتوب نگار تھے۔ جامعہ کیمبرج سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اورینٹل کالج لاہور، میکگل یو نیورسٹی کینیڈا، انقرہ یو نیورسٹی ترکی، بوسٹن یو نیورسٹی اور یونیورسٹی آ ف مزید پڑھیں

محسن انسانیتﷺ بحیثیت معلم تحریر ڈاکٹر ساجد خاکوانی

بسم اللہ الرحمن الرحیم محسن انسانیتﷺ بحیثیت معلم (5اکتوبر،عالمی یوم معلمین کے حوالے سے خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com )نصف اول)ایک بار محسن انسانیت ﷺ مسجد نبوی شریف میں تشریف لائے اور دیکھا کہ مسلمانوں کے دو گروہ وہاں پر الگ الگ بیٹھے ہیں،ایک گروہ ذکر اذکار میں مشغول تھا جب کہ دوسرا مزید پڑھیں

عالمی یوم اساتذہ 5 اکتوبر

عالمی یوم اساتذہ دنیا کے کئی ممالک میں “اساتذہ کا عالمی دن” یا “ورلڈ ٹیچرزڈے” ہرسال 5 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ یوم اساتذہ منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم کردار کو اجاگرکرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھرمیں کئی سیمینارز، کانفرنسیں اورتقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ 2009ء میں عالمی مزید پڑھیں

عبید اللہ بیگ پیدائش 1 اکتوبر

عبید اللہ بیگ ، پاکستان کے صوبے سندھ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک معروف دانشور، اردو ادیب، ناول نگار اور کالم نگار تھے۔ آپ 1936ء میں پیدا ہوئے، اپنے خاندان کے ہمراہ بھارت کے علاقے رام پور سے ہجرت کر کے پاکستان آئے اور کراچی میں سکونت اختیار کی۔ عبید اللہ بیگ نے مزید پڑھیں

جمی کارٹرپیدائش 1اکتوبر

جیمز ارل “جمی” کارٹر (پیدائش: یکم اکتوبر، 1924ء) 1977ء سے 1981ء تک امریکا کے 39 ویں صدر رہے۔ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن تھے۔ ان کا تعلق ریاست ہائے متحدہ امریکا کے جنوبی علاقوں سے تھا جہاں وہ ریاست جارجیا میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ سینیٹر اور بعد ازاں جارجیا کے گورنر ر رہے۔ اس مزید پڑھیں