منور راناؔ شاعر انتقال 14 جنوری

بہت دن رہ لیے دنیا کے سرکس میں تم اے راناؔ چلو اب اُٹھ لیا جائے تماشہ ختم ہوتا ہے ہندوستانی اردو ادب کی دنیا کے معتبر اور مقبول، عالمی شہرت یافتہ شاعر ”منور راناؔ صاحب“ کا انتقال….. نام سید منور علی اور تخلص راناؔ ہے۔ 26؍نومبر 1952ء کو اتر پردیش کے شہر رائے بریلی مزید پڑھیں

ابو یوسف یعقوب المنصور وفات 23 جنوری

ابو یوسف یعقوب المنصور (1160ء تا 23 جنوری 1199ء) خلافت موحدین کا تیسرے خلیفہ تھا جس نے اپنے والد ابو یعقوب یوسف کی جگہ تخت سنبھالا۔ اس نے 1184ء سے 1199ء تک حکومت کی۔ وہ موحدین کا سب سے مشہور حکمران تھا۔ جنگ ارک یعقوب کو سب سے زیادہ شہرت اس فتح کی وجہ سے مزید پڑھیں

محمد علی بوگرہ وفات 23 جنوری

محمدعلی بوگرہ (1909–1963) پاکستان کے تیسرے وزیر اعظم تھے۔ آپ نے 1953 سے 1955 تک وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا۔ آپ نے یونیورسٹی آف کلکتہ سے تعلیم حاصل کی۔ 1937 میں آپ بنگال کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور خواجہ ناظم الدین کی وزارت میں وزیر صحت کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ مزید پڑھیں

خان عبدالغفار خان وفات 20 جنوری

23 جنوری خان عبد الغفار خان کو ( وصیت کے مطابق ) جلال آباد افغانستان میں دفن کر دیا گیا خان عبد الغفار خان اتمانزئی پشتونوں کے سیاسی راہنما کے طور پر مشہور شخصیت ہیں، جنھوں نے برطانوی دور میں عدم تشدد کے فلسفے کا پرچار کیا۔ خان عبد الغفار خان زندگی بھر عدم تشدد مزید پڑھیں

سعادت حسن منٹووفات جنوری 18

منٹو 11 مئی 1912کو موضع سمبرالہ، ضلع لدھیانہ میں پیدا ہو ئے۔ ان کے والد لدھیانہ کی کسی تحصیل میں تعینات تھے- دوست انہیں ٹامی کے نام سے پکارتے تھے۔ منٹو اپنے گھر میں ایک سہما ہوا بچہ تھا۔ جو سوتیلے بہن بھائیوں کی موجودگی اور والد کی سختی کی وجہ سے اپنا آپ ظاہر مزید پڑھیں

ابن انشا وفات جنوری 11

شاعر، مزاح نگار، اصلی نام شیر محمد خان تھا اور تخلص انشاء۔ آپ 15 جون 1927ء کو جالندھر کے ایک نواحی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 1946ء میں جامعہ پنجاب سے بی اے اور 1953ء میں کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ 1962ء میں نیشنل بک کونسل کے ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔ ٹوکیو بک ڈولپمنٹ پروگرام کے مزید پڑھیں

محمد علی جوہر وفات 4 جنوری

ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم رہنما۔ جوہر تخلص۔ ریاست رام پور میں پیدا ہوئے۔ دو سال کے تھے کہ والد کا انتقال ہو گیا۔ والدہ مذہبی خصوصیات کا مرقع تھیں، اس لیے بچپن ہی سے تعلیمات اسلامی سے گہرا شغف تھا۔ ابتدائی تعلیم رام پور اور بریلی میں پائی۔ اعلٰی تعلیم کے لیے علی گڑھ چلے مزید پڑھیں

مراد ثالث وفات جنوری 15

مراد ثالث اپنی پیدائش 4 جولائی 1546ء،سے وفات: 15 جنوری 1595ء عثمانی  سلطنت عثمانیہ کا حکمران رہا۔ مراد ثالث ایک کمزور، عیش پرست و جاہ پسند حکمران تھا جو حرم کے زیر اثر تھا جہاں پہلے اس کی والدہ نور بانو سلطان اور پھر اس کی پسندیدہ بیوی صفیہ سلطان کا زور چلتا تھا۔ اس مزید پڑھیں

ارفع کریم وفات جنوری 14

ارفع کریم نے نو سال کی عمر میں شمارندیات کا امتحان (مائیکروسافٹ سند پیشہ ور) کامیاب کر کے عالمی شہرت حاصل کی۔ ارفع کریم فیصل آباد کے ایک نزدیکی گاؤں رام دیوالی میں 2 فروری 1995ء کو پیدا ہوئیں۔ آپ کے والدامجد عبد الکریم رند ھاوا ایک آرمی آفیسر ہیں ۔ نو برس کی عمر مزید پڑھیں

ALI HASSAN SALAMEH

Ali Hassan Salameh (Arabic: علي حسن سلامة‎, ʿAlī Ḥasan Salāmah) (1940 – 22 January 1979) was the chief of operations—code name Abu Hassan—for Black September, the organization responsible for the 1972 Munich massacre and other terror attacks. He was also the founder of Force 17. He was assassinated by Mossad in January 1979. Biography Salameh مزید پڑھیں