امتیاز علی تاج وفات 18 اپریل

امتیاز علی تاج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے معروف مصنف اور ڈراما نگار تھے۔ 13 اکتوبر 1900ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مولوی سید ممتاز علی دیوبند ضلع سہارنپور کے رہنے والے تھے جو خود بھی ایک بلند پایہ مصنف اور مجلہ حقوق نسواں کے بانی مدیر تھے۔ تاج مزید پڑھیں

منور راناؔ شاعر انتقال 14 جنوری

بہت دن رہ لیے دنیا کے سرکس میں تم اے راناؔ چلو اب اُٹھ لیا جائے تماشہ ختم ہوتا ہے ہندوستانی اردو ادب کی دنیا کے معتبر اور مقبول، عالمی شہرت یافتہ شاعر ”منور راناؔ صاحب“ کا انتقال….. نام سید منور علی اور تخلص راناؔ ہے۔ 26؍نومبر 1952ء کو اتر پردیش کے شہر رائے بریلی مزید پڑھیں

حفیظ جالندھری وفات 21 دسمبر

ابو الاثر حفیظ جالندھری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مقبول رومانی شاعر اور افسانہ نگار تھے جنھوں نے پاکستان کے قومی ترانہ کے خالق کی حیثیت سے شہرتِ دوام پائی۔ ملکہ پکھراج نے ان کی نظم ابھی تو میں جوان ہوں کو گا کر شہرت دی۔ حفیظ جالندھری ہندوستان کے شہر جالندھر مزید پڑھیں

شان الحق حقی وفات 11 اکتوبر

شان الحق حقی (پیدائش: 15 دسمبر 1917ء– وفات: 11 اکتوبر 2005ء) اردو زبان کے ممتاز ماہر لسانیات، محقق، نقاد، مترجم اور مدیر تھے۔ شان الحق حقی 15 دسمبر 1917ء کو ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دہلی میں حاصل کی، علی گڑھ یونیورسٹی سے بی اے اور سینٹ اسٹیفنر کالج (دہلی یونیورسٹی) مزید پڑھیں

انور سجاد وفات 6 جون

انور سجاد ، جسے عام طور پر اینور سجاد (27 مئی 1935 ء – 6 جون 2019) کے نام سے جانا جاتا ہے ، وہ ایک پاکستانی ڈرامہ نگار اور افسانہ نگار تھے۔ چونکہ وہ ایک ناول نگار ، ڈرامہ نگار ، اداکار ، ہدایتکار ، پروڈیوسر ، وائس اوور آرٹسٹ ، کالم نگار ، مزید پڑھیں

سیماب اکبرآبادی پیدائش 5 جون

سیماب اکبر آبادی (پیدائش: 5 جون 1880— وفات: 31 جنوری 1951ء) اردو کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔ سیماب آگرہ، اتر پردیش کے محلے نائی منڈی،کنکوگلی، املی والے گھر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، محمّد حسین صدیقی بھی شاعر اور حکیم امیرالدین اتتار اکبرآبادی کے شاگرد مزید پڑھیں

آصف فرخی وفات 1 جون

ڈاکٹر آصف اسلم فرخی ایک پاکستانی اردو افسانہ نگار، صحافی، مترجم اور محقق تھے۔ ولادت 16 ستمبر 1959ء کو کراچی میں نامور ادیب اسلم فرخی کے گھر پیدا ہوئے، آصف کی والدہ ڈپٹی نذیر احمد کی پڑپوتی اور شاہد احمد دہلوی کی بھتیجی ہیں۔ عملی زندگی ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی سے ایم بی بی ایس مزید پڑھیں

حسن رضوی وفات 15 فروری

ڈاکٹر سید حسن رضوی (پیدائش: 18 اگست، 1946ء – وفات: 15 فروری، 2002ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر، صحافی، سفرنامہ نگار اور معلم تھے۔ حسن رضوی 18 اگست، 1946ء کو انبالہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہ ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے صدر تھے اور روزنامہ مزید پڑھیں

جلیل قدوائی وفات 1 فروری

جلیل قدوائی (پیدائش: 23 دسمبر، 1904ء – وفات: یکم فروری، 1996ء) اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر،مترجم، صحافی اور افسانہ نگار تھے۔ جلیل قدوائی 23 دسمبر، 1904ء کو اناؤ، اترپردیش،(اودھ) برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ علیگڑھ اور الہ آباد یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں لکچرر مزید پڑھیں