شان الحق حقی وفات 11 اکتوبر

شان الحق حقی (پیدائش: 15 دسمبر 1917ء– وفات: 11 اکتوبر 2005ء) اردو زبان کے ممتاز ماہر لسانیات، محقق، نقاد، مترجم اور مدیر تھے۔ شان الحق حقی 15 دسمبر 1917ء کو ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دہلی میں حاصل کی، علی گڑھ یونیورسٹی سے بی اے اور سینٹ اسٹیفنر کالج (دہلی یونیورسٹی) مزید پڑھیں

داؤد رہبروفات 5 اکتوبر

داؤد رہبر (پیدائش: 1926ء – 5 اکتوبر، 2013ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر، ماہرِ موسیقی، مضمون نویس اور مکتوب نگار تھے۔ جامعہ کیمبرج سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اورینٹل کالج لاہور، میکگل یو نیورسٹی کینیڈا، انقرہ یو نیورسٹی ترکی، بوسٹن یو نیورسٹی اور یونیورسٹی آ ف مزید پڑھیں

عالمی یوم اساتذہ 5 اکتوبر

عالمی یوم اساتذہ دنیا کے کئی ممالک میں “اساتذہ کا عالمی دن” یا “ورلڈ ٹیچرزڈے” ہرسال 5 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ یوم اساتذہ منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم کردار کو اجاگرکرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھرمیں کئی سیمینارز، کانفرنسیں اورتقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ 2009ء میں عالمی مزید پڑھیں

عبید اللہ بیگ پیدائش 1 اکتوبر

عبید اللہ بیگ ، پاکستان کے صوبے سندھ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک معروف دانشور، اردو ادیب، ناول نگار اور کالم نگار تھے۔ آپ 1936ء میں پیدا ہوئے، اپنے خاندان کے ہمراہ بھارت کے علاقے رام پور سے ہجرت کر کے پاکستان آئے اور کراچی میں سکونت اختیار کی۔ عبید اللہ بیگ نے مزید پڑھیں

جمی کارٹرپیدائش 1اکتوبر

جیمز ارل “جمی” کارٹر (پیدائش: یکم اکتوبر، 1924ء) 1977ء سے 1981ء تک امریکا کے 39 ویں صدر رہے۔ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن تھے۔ ان کا تعلق ریاست ہائے متحدہ امریکا کے جنوبی علاقوں سے تھا جہاں وہ ریاست جارجیا میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ سینیٹر اور بعد ازاں جارجیا کے گورنر ر رہے۔ اس مزید پڑھیں

پطرس بخاری پیدائش1 اکتوبر

سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری پیدائش: یکم اکتوبر 1898ء – وفات: 5 دسمبر 1958ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔ پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ پطرس کے مضامین پاکستان مزید پڑھیں