فرمان فتح پوری وفات 3 اگست

ڈاکٹر فرمان فتح پوری پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر تھے۔ وہ جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کے سربراہ اور اردو لغت بورڈ کے مدیر اعلیٰ بھی رہے۔ حالات زندگی ڈاکٹر فرمان فتح پوری کا حقیقی نام سید دلدار علی تھا۔ ان کی پیدائش 26 جنوری 1926ء کوبھارت مزید پڑھیں

نیرہ نور وفات 20 اگست

کراچی: معروف گلوکارہ نیرہ نور ہفتہ کو مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں، ان کے اہل خانہ اور دوستوں نے بتایا۔ وہ 71 سال کی تھیں۔ ان کی بیماری کی نوعیت فوری طور پر واضح نہیں تھی۔ 1950 میں بھارتی ریاست آسام میں پیدا ہونے والی، وہ 1950 کی دہائی کے آخر میں اپنے مزید پڑھیں

شیخ نور محمد انتقال 17 اگست

شیخ نور محمد علامہ اقبال کے والد اور ڈاکٹر جاوید اقبال کے دادا تھے۔ ان کا تعلق شیخ خاندان سے تھا۔ نور محمد کی شادی امام بی بی سے 1874ء میں ہوئی۔ ان کی شادی موضع سمبڑیال (موجود تحصیل) کے ایک کشمیری گھرانے میں ہوئی۔ شادی کے تھوڑے عرصے بعد ان کے سسرال والے بھی مزید پڑھیں

جنرل ضیاء الحق کا سی 130 ہرکولیس طیارہ بہاولپور میں گر کر تباہ ہو گیا 17 اگست

جنرل محمد ضیاء الحق (12 اگست 1924ء تا 17 اگست 1988ء) پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ تھے جنھوں نے 1977ء میں اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹا کر مارشل لا لگایا اور بعد ازاں صدارت کا عہدہ سنبھالا۔ وہ تا دم وفات، سپاہ سالار اور صدرات، مزید پڑھیں

خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ یومِ وفات17؍اگست

17؍اگست 1944 *شاعرِ جذب و حقیقیٔ عشق، ممتاز اور صوفی شاعر” خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *خواجہ عزیز الحسن غوری*، تخلص *مجذوبؔ* ۔ تاریخی نام *مرغوب احمد* ۔ *۱۲؍جون ۱۸۸۴ء کو ادرئی ، ضلع جالوں (یوپی)* میں پیدا ہوئے۔ تربیت خالص دینی اور مشرقی طرز پر ہوئی۔ علی گڑھ سے مزید پڑھیں

احمد ظفرؔ یومِ وفات 16؍اگست

*پنجابی اور اردو زبان کے معروف شاعر” احمد ظفرؔ صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *ظفر علی احمد*، قلمی نام *احمد ظفرؔ* اور *ظفرؔ* تخلص تھا۔ *۱۳؍نومبر۱۹۲۶ء* کو *راول پنڈی* میں پیدا ہوئے۔ملازمت کے سلسلے میں راول پنڈی میں مقیم تھے۔ *۱۶؍اگست ۲۰۰۱ء* کو *گوجرانوالہ* میں انتقال کرگئے۔ یہ پنجابی میں بھی شاعری کرتے تھے۔ مزید پڑھیں

شیخ امام بخش ناسؔخ یومِ وفات 16؍اگست

16؍اگست 1838 لکھنؤ کے ممتاز اور رجحان ساز کلاسیکی شاعر، غالبؔ کے ہم عصر اور مقبول استاد شاعر” شیخ امام بخش ناسؔخ صاحب “ کا یومِ وفات… نام شیخ امام بخش، ناسخ تخلص۔ ۱۰؍اپریل ۱۷۷۲ء کو فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ کہاجاتا ہے کہ ایک شخص مسمیٰ خدا بخش خیمہ دوزنے، جو لاہور کا ایک مزید پڑھیں

نظیرؔ اکبر آبادی یومِ وفات 16؍اگست

*میر تقی میرؔ کے ہم عصر اور با کمال شاعر” نظیرؔ اکبر آبادی “ کا یومِ وفات…* *نظیرؔ اکبر آبادی* کا نام *سیّد ولی مّحمد* تھا *نظیرؔ* تخلص کرتے تھے ۔ *۱۷۳۵ء* میں *دلی* میں پیدا ہوئے ، نظیر اپنے والدین کی تیرہویں اکلوتی نرینہ اولاد تھے نظیر کی پیدائش پر بڑی دھوم دھام ہوئی مزید پڑھیں

16؍اگست یومِ وفات مولوی عبدالحق

آج – 16؍اگست 1961 برِ صغیر پاک ہند کے عظیم اردو مفکر، محقق، ماہر لسانیات، معلم اور انجمن ترقی اردو اور اردو کالج کراچی کے بانی، بابائے اردو ” مولوی عبدالحق صاحب “ کا یومِ وفات… مولوی عبد الحق، 20 اپریل،1870ء کو سراواں (ہاپوڑ)، میرٹھ ضلع، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ مولوی عبد الحق مزید پڑھیں