محمد زمان طالب المولیٰ پیدائش 6اکتوبر

طالب المولیٰ (مکمل نام: مخدوم محمد زمان طالب المولیٰ) (پیدائش: 6 اکتوبر 1919ء، وفات: 11 جنوری 1993ء، بمقام: ہالا نواں) سندھ کے معروف سیاست دان، شاعر اور دانشور تھے۔ آپ ہالا میں واقع مخدوم نوح سرور کے مزار کے سترہویں سجادہ نشین تھے اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے متعدد بار قومی و صوبائی مزید پڑھیں

عبید اللہ بیگ پیدائش 1 اکتوبر

عبید اللہ بیگ ، پاکستان کے صوبے سندھ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک معروف دانشور، اردو ادیب، ناول نگار اور کالم نگار تھے۔ آپ 1936ء میں پیدا ہوئے، اپنے خاندان کے ہمراہ بھارت کے علاقے رام پور سے ہجرت کر کے پاکستان آئے اور کراچی میں سکونت اختیار کی۔ عبید اللہ بیگ نے مزید پڑھیں

جمی کارٹرپیدائش 1اکتوبر

جیمز ارل “جمی” کارٹر (پیدائش: یکم اکتوبر، 1924ء) 1977ء سے 1981ء تک امریکا کے 39 ویں صدر رہے۔ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن تھے۔ ان کا تعلق ریاست ہائے متحدہ امریکا کے جنوبی علاقوں سے تھا جہاں وہ ریاست جارجیا میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ سینیٹر اور بعد ازاں جارجیا کے گورنر ر رہے۔ اس مزید پڑھیں

پطرس بخاری پیدائش1 اکتوبر

سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری پیدائش: یکم اکتوبر 1898ء – وفات: 5 دسمبر 1958ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔ پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ پطرس کے مضامین پاکستان مزید پڑھیں

لیاقت علی خان کی پیدائش 1 اکتوبر

قائد ملت لیاقت علی خان یکم اکتوبر 1895ء پاکستان کے پہلے وزیراعظم قائد ملت لیاقت علی خان کی تاریخ پیدائش ہے۔ وہ کرنال کے ایک متمول گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1918ء میں بی اے کا امتحان پاس کیا اور 1922ء میں انگلستان سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ وطن واپسی کے بعد مزید پڑھیں