عبدالقادر الجزائری نے فرانسیسی افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔21 دسمبر

الجزائر کو فرانس کے تسلط سے بچانے کے لیے جس رہنما نے نمایاں اور قابل قدر کوشش کی اور تحریک آزادی کو عوامی مزاحمت بنادیا، وہ عبد القادر الجزائری ہیں۔ عبد القادر 1808ء میں ایک دیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے وطن میں حاصل کرنے کے بعد 21 سال کی عمر میں حج مزید پڑھیں

انسانی تاریخ کی پہلی کامیاب پرواز 17 دسمبر

دو امریکی بھائی جنہوں نے ہوائی جہاز پر تجربے کیے۔ بڑے کا نام ولبر رائٹ اور چھوٹے کا اورول رائٹ تھا۔ بڑا 1867ء اور چھوٹا 1871ء میں پیدا ہوا۔ دونوں عمر بھر کنوارے رہے۔ پہلے ڈیٹن میں سائکلوں کا کاروبار کرتے تھے بعد میں ایک جرمن انجینئر کے ہوائی تجربوں میں دلچسپی پیدا ہو گئی۔ مزید پڑھیں

سقوط مشرقی پاکستان 16 دسمبر

بنگلہ دیش کی جنگ آزادی، جسے بنگالی میں مکتی جدھو اور پاکستان میں سقوط مشرقی پاکستان یا سقوط ڈھاکہ کہا جاتا ہے، پاکستان کے دو بازوؤں، مشرقی و مغربی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ تھی جس کے نتیجے میں مشرقی پاکستان آزاد ہو کر بنگلہ دیش کی صورت میں دنیا کے نقشے مزید پڑھیں

بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی 9 دسمبر

بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی (انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے / International Anti-Corruption Day) ہر سال 9 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں کر پشن اور ناانصافی کے خاتمہ اور ہر کام میرٹ کے مطابق چلانے کے لیے ضروری ہے کہ عوام میں بڑھتی ہوئی ما مزید پڑھیں

آپریشن ازگر 8 دسمبر 1971

آپریشن پیتھون ، آپریشن ٹرائڈٹ کا تعاقب ، بحریہ کے حملے کا کوڈ نام تھا جو 1971 کی پاک بھارت جنگ کے دوران ہندوستانی بحریہ کے ذریعہ مغربی پاکستان کے بندرگاہ شہر کراچی پر شروع کیا گیا تھا۔ بندرگاہ پر آپریشن ٹرائڈٹ کے دوران پہلے حملے کے بعد کراچی ، پاکستان نے اپنے ساحل پر مزید پڑھیں

عالمی یوم شہری ہوابازی 7 دسمبر

عالمی یوم شہری ہوابازی ( International Civil Aviation Day) اقوام متحدہ کے خصوصی ادارے بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم کے تعاون سے ہر سال دنیا بھر میں 7 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا بین الاقوامی شہری ہوابازی تنظم کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر 1994ء میں ہوئی۔ اقوام مزید پڑھیں

7 دسمبر 1970 پاکستان میں پہلے آزادانہ انتخابات منعقد ہوئے

1970ء – پاکستان میں پہلے آزادانہ انتخابات منعقد ہوئے۔ عوامی لیگ کو مشرقی پاکستان میں بھاری اکثریت سے فتح حاصل ہوئی جبکہ مغربی پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔ مجموعی طور پر عوامی لیگ کو اکثریت حاصل تھی اور وہ حکومت بنانے کا حق رکھتی تھی لیکن پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش دسمبر 16

بنگلہ دیش کی جنگ آزادی، جسے بنگالی میں مکتی جدھو اور پاکستان میں سقوط مشرقی پاکستان یا سقوط ڈھاکہ کہا جاتا ہے، پاکستان کے دو بازوؤں، مشرقی و مغربی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ تھی جس کے نتیجے میں مشرقی پاکستان آزاد ہو کر بنگلہ دیش کی صورت میں دنیا کے نقشے مزید پڑھیں