نعیم صدیقی وفات 25 ستمبر

معروف شاعر حلقہادباسلامی کے گل سرسبد بانی مدیر سیارہ نعیم صدیقی کا یوم وفات ہے۔ محسنِ_انسانیت جیسی لازوال کتاب سے عالم گیر شہرت پانے والے مولانا نعیم صدیقی کا اصل نام فضل الرحمن تھا۔ آپ ٤ جون 1914ء کوخطہ پوٹھوہار کی مردم خیز دھرتی ،چکوال کے گاؤں خانپور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد مزید پڑھیں

الطاف علی بریلوی وفات: 24 ستمبر

سید الطاف علی بریلوی (پیدائش: 10 جولائی، 1905ء – وفات: 24 ستمبر، 1986ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ادیب، صحافی، ماہر تعلیم اور تحریک پاکستان کے کارکن تھے۔ سر سید احمد خان کی قائم کردہ آل انڈیا ایجوکیشنل کانفرنس کی پاکستان میں شاخ آل پاکستان ایجوکیشنل کانفرنس کے نام سے قائم کی۔ انہوں مزید پڑھیں

رئیس امروہوی وفات ستمبر22

سید محمد مہدی المعروف رئیس امروہوی برصغیر کے بلند پایہ شاعر، ممتاز صحافی اور ماہررموز علوم تھے۔ آپ 12 ستمبر 1914ء کو یوپی کے شہر امروہہ کے علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔1936 میں صحافت سے وابستہ ہوئے، ابتدا میں امروہہ کے اخبارات قرطاس اور مخبر عالم کی ادارت کی۔ بعد ازاں روزنامہ جدت مزید پڑھیں

وارث لدھیانوی وفات 5 ستمبر

دیساں دا راجہ میرے بابل دا پیارا امبڑی دے دل دا سہارا نی ویر میرا گھوڑی چڑھیا سونے دیاں تاراں دا سہرا جد لایا ویر میرے دا ہویا روپ سوایا جھلیا نہ جائے لشکارا نی ویر میرا گھوڑی چڑھیا گھوڑی چڑھیا نی سیئو گھوڑی چڑھیا پنجاب میں تقریبا” ہر شادی پر گائے جانے والے اس مزید پڑھیں

گرو نانک وفات 22 ستمبر

گرو نانک دیو ਗੁਰੂ ਨਾਨਕ کی پیدائش شہر ننکانہ صاحب، لاہور، پنجاب موجودہ پاکستان میں 15 اپریل، 1469ء کو ہوئی اور وفات 22 ستمبر، 1539ء کو شہر کرتار پور میں ہوئی۔ گرونانک سکھ مت کے بانی اور دس سکھ گروؤں میں سے پہلے گرو تھے۔ ان کا یوم پیدائش گرو نانک گرپورب کے طور پر مزید پڑھیں

رئیس امروہوی وفات 22 ستمبر

سید محمد مہدی المعروف رئیس امروہوی برصغیر کے بلند پایہ شاعر، ممتاز صحافی اور ماہرمرموز علوم تھے۔ آپ 12 ستمبر 1914ء کو یوپی کے شہر امروہہ کے علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔1936 میں صحافت سے وابستہ ہوئے، ابتدا میں امروہہ کے اخبارات قرطاس اور مخبر عالم کی ادارت کی۔ بعد ازاں روزنامہ جدت مزید پڑھیں

ابو الاعلی مودودی وفات 22 ستمبر

سید ابو الاعلیٰ مودودی (1903ء – 1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحریکات کے ارتقا میں گہرا اثر ڈالا اور بیسویں صدی کے مجدد مزید پڑھیں

سلیم اول وفات 22 ستمبر

سلیم اول المعروف سلیم یاووز (عثمانی ترکی: سليم اوّل، جدید ترکی: I.Selim یا Yavuz Sultan Selim) (پیدائش: 10 اکتوبر 1470ء— انتقال 22 ستمبر 1520ء) 1512ء سے 1520ء تک سلطنت عثمانیہ کے سلطان تھے۔ سلیم کے دور میں ہی خلافت عباسی خاندان سے عثمانی خاندان میں منتقل ہوئی اور مکہ و مدینہ کے مقدس شہر عثمانی مزید پڑھیں

شوپن ہاؤر وفات 21 ستمبر

شوپن ہاؤر (Arthur Schopenhauer) (1860-1788) ایک قنوطی جرمن فلسفی تھا۔ 19 ویں صدی کے ابتدائی عشروں کی افراتفری جو انقلاب فرانس اور نپولین کی جنگوں کی وجہ سے یورپ میں آئی اس کے نظریا ت میں نظر آتی ہے۔ اسے زندگی بری، فضول اور مصیبتوں سے بھری نظر آئی۔ اپنے نظریات کو اسنے اپنی کتاب مزید پڑھیں

ورجل وفات 21 ستمبر

ورجل 15 اکتوبر 70 قبل مسیح کو پیدا ہوا۔ وہ روم سب سے عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اس کی لکھی ہوئی نظم اینیڈ (aeneid) قدیم روم کے زمانے سے لے کر آج تک ایک قومی رزمیہ (national epic) کا درجہ رکھتی ہے۔ اس نے یہ 29 قبل مسیح سے 19 قبل مسیح کے درمیان مزید پڑھیں