ثناء اللہ امرتسری پیدائش 12 جون

ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری (ولادت: 12 جون 1868ء – وفات: 15 مارچ 1948ء) معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی، ادیب، خطیب و مصنف تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ فاتح قادیان، سردار اہل حدیث، شیرِ پنجاب اور مناظرِ اسلام آپ کے القابات ہیں۔ مولانا ثناء اللہ جمعیت علمائے ہند کی بانی شخصیات مزید پڑھیں

عالمی یوم بحر 8 جون

عالمی یوم بحر عالمی یوم بحر یعنی سمندروں کا عالمی دن دنیا بھر میں 8 جون کو منایا جاتا ہے۔ پس منظر اس دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں پانی کی اہمیت، آبی جانوروں کا تحفظ اور سمندری آلودگی کم کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کی کل آبادی مزید پڑھیں

انور سجاد وفات 6 جون

انور سجاد ، جسے عام طور پر اینور سجاد (27 مئی 1935 ء – 6 جون 2019) کے نام سے جانا جاتا ہے ، وہ ایک پاکستانی ڈرامہ نگار اور افسانہ نگار تھے۔ چونکہ وہ ایک ناول نگار ، ڈرامہ نگار ، اداکار ، ہدایتکار ، پروڈیوسر ، وائس اوور آرٹسٹ ، کالم نگار ، مزید پڑھیں

سیماب اکبرآبادی پیدائش 5 جون

سیماب اکبر آبادی (پیدائش: 5 جون 1880— وفات: 31 جنوری 1951ء) اردو کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔ سیماب آگرہ، اتر پردیش کے محلے نائی منڈی،کنکوگلی، املی والے گھر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، محمّد حسین صدیقی بھی شاعر اور حکیم امیرالدین اتتار اکبرآبادی کے شاگرد مزید پڑھیں

شبلی نعمانی ولادت 4 جون

علامہ شبلی نعمانی کی پیدائش اعظم گڑھ ضلع کے ایک گاؤں بندول جیراج پور میں4 /جون 1857ء کو ہوئی تھی- ابتدائی تعلیم گھر ہی پر مولوی فاروق چریاکوٹی سے حاصل کی- 1876ء میں حج کے لیے تشریف لے گئے۔ وکالت کا امتحان بھی پاس کیا اور وکالت بھی کی مگر اس پیشہ سے دلچسپی نہ مزید پڑھیں

آصف فرخی وفات 1 جون

ڈاکٹر آصف اسلم فرخی ایک پاکستانی اردو افسانہ نگار، صحافی، مترجم اور محقق تھے۔ ولادت 16 ستمبر 1959ء کو کراچی میں نامور ادیب اسلم فرخی کے گھر پیدا ہوئے، آصف کی والدہ ڈپٹی نذیر احمد کی پڑپوتی اور شاہد احمد دہلوی کی بھتیجی ہیں۔ عملی زندگی ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی سے ایم بی بی ایس مزید پڑھیں

روح اللہ خمینی وفات 3 جون

سید روح اللہ موسوی خمینی المعروف امام خمینی ایران کے اسلامی مذہبی رہنما اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی تھے۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ موسوی خمینی 24 ستمبر 1902ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ایران، عراق اور اراک (ایران کا ایک شہر) میں دینی علوم کی مزید پڑھیں

راج کپور وفات 2 جون

راج کپور (ولادت: شری شتی ناتھ کپور، 14 دسمبر 1924ء – وفات: 2 جون 1988ء) بھارتی فلمی اداکار، پروڈیوسر اور بھارتی سینما کے ہدایت کار تھے۔ پشاور میں پیدا ہوئے۔ فلموں میں ’کلیپ بوائے‘ کے طور پر اپنی فنی زندگی کا آغاز کرنے والے راج کپور نے نہ صرف اپنے والد پرتھوی راج کپور کی مزید پڑھیں